جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی انٹیلیجنس

اربوں شیکل مالیت کا صیہونی انٹیلی جنس سسٹم کیسے ناکام ہوا؟

جمعرات کو ایک اسرائیلی انٹیلی جنس رپورٹ میں سات اکتوبر 2023ء کے حملے سے قبل اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ساتھ جنگ میں ٹیکنالوجی پر انحصار کرنے میں ناکامی کو اجاگر کیا گیا۔

اسرائیل خانہ جنگی کے دہانے پر کھڑا ہے:سابق سربراہ شن بیٹ

شن بیٹ کے سابق سربراہ یووال ڈسکن نے اسرائیلی ریاست میں ’خانہ جنگی‘ کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی فرقہ واریت کے سنگین خطرات منڈلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ غیرمعمولی صورت حال ہے کہ اسرائیل اپنے قیام کے بعد اس نوعیت کی تفریق کا سامنا کررہا ہے۔

حماس رہ نما کو اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کا پیشی کا نوٹس

اسرائیلی ریاست کے انٹیلی جنس حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سینیررہ نما اور رکن پارلیمنٹ الشیخ حسن یوسف کو رام اللہ کے قریب عوفر نامی ایک حراستی مرکز میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

امارات سے معاہدے تک غرب اردن کا الحاق روکا گیا تھا: اسرائیلی وزیر

اسرائیل کے وزیر خزانہ یسرائیل کاٹز نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے اعلان تک غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق عارضی طور پرروکا گیا مگر معاہدے کے اعلان کے بعد اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

‘اسرائیلی انٹیلی جنس اور جاسوس ادارے القسام کے سامنے بے بس ہو گئے’

اسرائیل کے ایک سینیر دفاع تجزیہ نگار اور فلسطینی و عرب امور کے ماہر ڈاویر مور نے اعتراف کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے عسکر ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے لیے معلومات کا حصول مشکل بنا دیا ہے۔

اسرائیلی انٹیلی جنس نے القدس اسلامی اوقاف کے ڈائریکٹر کو طلب کر لیا

اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے مقبوضہ فلسطین کے ڈائریکٹر اسلامی اوقاف عزام الخطیب کوتفتیش کے لیے سیکیورٹی مرکز میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔