شنبه 16/نوامبر/2024

اسرائیلی انتخابات

‘انتخابات میں ووٹ ڈالنا اسرائیل کےمجرمانہ وجود کوقانونی حیثیت دینا ہے’

فلسطین لبریشن فرنٹ (پی ایف ایل پی) نے اتوار کے روز مقبوضہ علاقوں کے اندر موجود عرب عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پرسوں کنیسٹ کے انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔

امریکا کے امن منصوبے کا اعلان اسرائیلی انتخابات کے بعد کیا جائے گا

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے لیے امریکاکے مجوز امن منصوبے'صدی کی ڈیل' کا اعلان رواں ماہ کی 17 تاریخ کو ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات کےبعد کیا جائے گا۔

صدی کی ڈیل کا اعلان اسرائیلی انتخابات کے بعد کیاجائے گا:ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دہائیوں سے جاری تنازع کے حل کے لیے 'منصوبے' کا اعلان اسرائیل میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد کیا جائے گا۔

اسرائیل کی 32 سیاسی جماعتیں انتخابی اکھاڑے میں اتر گئیں

اسرائیل میں آئندہ ستمبر میں ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات میں الیکشن کے لیے رجسٹریشن کرانے والی جماعتوں کی تعداد 32 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب دو روز قبل اسرائیل الیکشن کمیشن نے جماعتوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ بند کر دیا۔

اسرائیل میں دائیں بازو کی جماعتوں کی حکومت سازی خارج از امکان

اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی رپورٹس اوررائے عامہ کے جائزوں کے مطابق اسرائیل کی دائیں بازو کی مذہبی جماعتیں آئندہ حکومت سازی میں کامیاب نہیں ہوسکیں گی۔

قبل از وقت انتخابات منسوخ نہیں کیے جاسکتے: اسپیکر کنیسٹ

اسرائیلی کنیسٹ کے اسپیکر یولی اڈلچائن نے کہا ہے کہ آئندہ ستمبر میں ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات کو منسوخ یا ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔

اسرائیل کا انتخابات کے موقع پر حماس کے حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات کے موقع پر فدائی حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی تاہم اسے ناکام بنا دیا گیا۔

کنیسٹ انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان، بنجمن نیتن یاھو کی جماعت کامیاب

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ کو پارلیمانی انتخابات میں اپنے حریفوں پر برتری حاصل ہے اور وہ دائیں بازو کی مذہبی جماعتوں کی حمایت سے پارلیمان میں زیادہ نشستیں حاصل کر لے گی۔

اسرائیلی انتخابات کے دوران صہیونی فوج کے ہاتھوں 800 فلسطینی گرفتار

اسرائیل میں کنیسٹ‌ کے انتخابات کی مہم شروع ہونے کے بعد 9 اپریل تک قابض فوج نے 800 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد زندانوں میں ڈال دیا ہے۔

نیتن یاھو اور بینی گانٹز کے اسرائیلی انتخابات میں کامیابی کے دعوے

اسرائیل میں کل منگل 9 اپریل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے حریف سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گانٹز نے اپنے اپنی کامیابی کے دعوے کیے ہیں۔