جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی اسلحہ

برطانیہ میں اسرائیلی اسلحہ ساز فیکٹری کے خلاف احتجاج پرکارکن گرفتار

ہفتے کو ایک برطانوی سماجی کارکن نے لیسٹر میں برطانوی مسلح افواج کے قافلے اور اس پریڈ پراعتراض کرتے ہوئے شہر میں اسرائیلی "ایلبٹ" اسلحہ ساز فیکٹری کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

فلسطینی ’این جی اوز‘ کو دہشت گردی سے جوڑنے کی صہیونی سازش

فلسطین میں تعمیر وترقی اور انسانی بہبود کے منصوبوں کی عالمی فنڈنگ روکنے کی سازشوں کے جلو میں اسرائیل نے فلسطینی ’این جی اوز‘ کے خلاف ایک نئی اشتعال انگیز مہم شروع کی ہے۔ اس مذموم مہم کا مقصد فلسطینی امدادی اداروں کو ملک میں شہری بہبود کے لیے خدمات انجام دینے سے روکنا ہے۔

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیلی اسلحہ استعمال کیا گیا

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نےا نکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست میانمار کی حکومت کو روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے لیے اسلحہ اور گولہ بارود مہیا کرتے ہوئے نہتے مسلمانوں کے قتل عام میں بالواسطہ طور پرملوث رہی ہے۔

پیرس کانفرنس میں جدید اسرائیلی اسلحہ کی نمائش

اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ منگل کے روز فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ایک دفاعی کانفرنس میں اسرائیل کے دسیوں جدید ترین ہتھیاروں کی بھی نمائش کی گئی ہے۔