
اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنی نے امارات میں اپنی شاخ کھول لی
بدھ-17-نومبر-2021
اسرائیلی کمپنی ایلبٹ سسٹمز نے جدید ہتھیاروں کے لیے متحدہ عرب امارات میں ایک شاخ کھولی ہے۔ یہ پیش رفت دونوں ممالک کے درمیان طویل مدتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے کمپنی کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کا حصہ ہے۔