چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی آباد کاری

غزہ میں شہری دفاع کے مرکز پر اسرائیلی بمباری میں متعدد افراد شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سول ڈیفنس نے وسطی غزہ شہر میں "ہولست” سول ڈیفنس سینٹر کو براہ راست اسرائیلی بمباری کا نشانہ بنائے جانے کے بعد کہا ہے کہ اس حملے میں اس کا ایک رکن بچے سمیت شہید اور متعدد ارکان زخمی ہوگئے۔ اس طرح قابض صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ […]

قیدیوں کی رہائی کے لیے ڈیل کی خاطر اسرائیل میں سول نافرمانی کی اپیل

اسرائیلی حکومت کے خلاف مظاہرے

اسرائیل کا الجلیل میں نئی یہودی بستی کے قیام کا اعلان

اتوار کے روز اسرائیلی حکومت نے سرکاری طور پر الجلیل میں ایک نئی بستی کے قیام کا اعلان کیا سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے الجلیل اور جزیرہ نما النقب میں آباد کاری کے منصوبوں میں تیزی لائی جا رہی ہے اور تازہ آباد کاری منصوبہ اسی تسلسل کی ایک کڑی ہے۔

فلسطین میں 2600 مکانات کے ٹینڈر جاری کرنے پر عالمی سطح پرشدید مذمت

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیل کی طرف سے مزید 2600 گھروں‌کی تعمیر کے ٹینڈر جاری کرنے پر عالمی سطح‌پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔