اسرائیلی سیکیورٹی گارڈ کا 14 سالہ فلسطینی بچے پر وحشیانہ تشددپیر-31-جولائی-2017فلسطینی شہریوں پر وحشیانہ تشدد میں ملوث اسرائیلی فوج اور پولیس کے ساتھ ساتھ نجی کمپنیوں کے سیکیورٹی گارڈ ز بھی پیش پیش ہیں۔