اسرائیلی آرمی چیف کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقلجمعہ-10-جولائی-2020اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست کے آرمی چیف جنرل اویو کوخاوی کو کرونا وبا کے شبے میں قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔