حماس، اسلامی جہاد کی اسرائیل میں اماراتی سفارت خانے کےقیام کی مذمتجمعرات-15-جولائی-2021کل بدھ کے روز اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اور اسلامی جہاد نے قابض اسرائیلی میں متحدہ عرب امارات کا سفارتخانہ کھولنے کی مذمت کی ہے۔