اگلی حکومت عدم استحکام کا شکار ہو گی:ارکان کنیسٹہفتہ-26-نومبر-2022دائیں بازو اور اپوزیشن کی طرف سے دو اسرائیلی ارکان کنیسٹ نے کہا ہے کہ اگلی قابض حکومت عدم استحکام کا شکار ہو گی اور اپنی چار سالہ مدت پوری نہیں کرے گی۔
اسرائیل کی فلسطینیوں کے دسیوں مکانات کی مسماری کا فیصلہاتوار-18-دسمبر-2016اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں فلسطینیوں کے دسیوں مکانات مسمارکرنے کی تیاری شروع کی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام