حلب میں اسد رجیم کے قبضے میں اوباما بھی قصور وار ہیں: جان مکینپیر-26-دسمبر-2016شام میں جاری بغاوت کی تحریک میں صدر بشارالاسد کے خلاف موثر حکمت عملی نہ اپنانے پر امریکا کے عنقریب سبکدوش ہونے والے صدر باراک اوباما کو بھی سخت تنقید کا سامنا ہے۔