جنوبی فلسطین کی اسدود بندرگاہ پر اسرائیلی فوج کی مشقیںپیر-15-جولائی-2019صہیونی فوج نے جنوبی فلسطین میں اسدود بندرگاہ پر نئی مشقیں شروع کی ہیں۔ عبرانی میڈیا کے مطابق یہ مشقیں سنہ 2019ء کے شیڈول کا حصہ ہیں۔