مقبوضہ فلسطین: یہودی آباد کار نے فلسطینی شہری کو چاقو گھونپ دیاجمعہ-6-جنوری-2017مقبوضہ فلسطین کے جنوبی شہراسدود میں جمعرات کو ایک یہودی آباد کار ایک فلسطینی عرب شہری کو چاقو گھونپ کر زخمی کردیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام