جمعه 15/نوامبر/2024

استعماری سازشیں

جنوبی افریقہ کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابط محدود کرنے کا خیرمقدم

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے رُکن موسیٰ ابو مرزوق نے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی وجہ سے قابض ریاست کے ساتھ سفارتی نمائندگی کو کم کرنے کے لیے جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے قرارداد کے مسودے پر رائے شماری کا خیرمقدم کیا۔

غیرقانونی یہودی بسیتوں کے ساتھ کاروبار کرنے والی 112 کمپنیاں بلیک لسٹ

اقوام متحدہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی بستیوں کے ساتھ تجارت کرنے والی 112 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عالم اسلام پر قبضے کی استعماری سازشیں ناکام ہوں گی: الشیخ راید صلاح

مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے علاقوں میں فلسطینیوں کی نمائندہ تنظیم اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ فلسطینی لیڈر الشیخ راید صلاح صہیونی عدالت کی طرف سے سنائی گئی 9 ماہ کی قید کے تحت جزیرہ نما النقب میں ’’رامون‘‘ جیل میں پابند سلاسل ہیں۔