
بدعنوانی الزامات کے بعد نیتن یاھو پر استعفے کے لیے مظاہرے جاری
اتوار-15-نومبر-2020
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو پرکرپشن کیسزمیں فرد جرم عاید ہونے کے بعد اسرائیلی سیاست دانوں اور عوامی حلقوں کی طرف سے نیتن یاھو سے استعفا دینے کے لیے دبائو بڑھ گیا کیا۔ گذشتہ روز اسرائیلی ریاست میں نیتن یاھو کے استعفے کے لیے بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے ہیں۔