جمعه 15/نوامبر/2024

اسامہ شاہین

فلسطینی سماجی کارکن کی انتظامی قید میں توسیع کی شدید مذمت

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایک سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن اور ڈائریکٹر اسیران اسٹڈی سینٹر اسامہ شاہین کی انتظامی قید میں توسیع کی شدید مذمت کی ہے۔

اسرائیلی فوج نے انسانی حقوق سینٹر کا سربراہ دن دیہاڑے اغوا کر لیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ غرب اردن کے جنوبی علاقے سے سرگرم فلسطینی اسامہ شاہین کو اغوا کر لیا۔ پینتیس سالہ اسامہ شاہین کو الخلیل شہر کے جنوبی علاقے درا میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی میں اغوا کیا گیا۔

’اسرائیل مخالف ایک جملہ فلسطینیوں کے لیے کئی سال جیل کا موجب‘

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور کارکنوں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکام فلسطینی شہریوں کو سوشل میڈیا پر اسرائیل مخالف سرگرمیوں کی آڑ میں بڑے پیمانے پر حراست میں لینے کے ساتھ ساتھ برائے نام الزامات میں بھی انہیں کئی کئی سال تک جیلوں میں ڈالنے کی ظالمانہ پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔