اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان دم توڑ گیاجمعرات-26-اگست-2021گذشتہ ہفتے کے روز مشرقی غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام