
ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل فلسطین کے مستقبل کو تباہ کرنے پر تلے ہیں: حمدان
ہفتہ-23-جون-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کی انتظامیہ اور صہیونی ریاست سازش کے تحت فلسطین کے مستقبل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔