فلسطینی اساتذہ کی 27 سال بعد کویت میں خدمات بحال
ہفتہ-19-اگست-2017
خلیجی ریاست کویت نے ستائیس سال سے فلسطینی اساتذہ کی ملک میں خدمات پرعاید کردہ پابندی اٹھا دی ہے جس کے بعد فلسطینیوں کو کویت میں تعلیمی شعبے میں خدمات کا ایک بار پھرموقع مل گیا ہے۔
ہفتہ-19-اگست-2017
خلیجی ریاست کویت نے ستائیس سال سے فلسطینی اساتذہ کی ملک میں خدمات پرعاید کردہ پابندی اٹھا دی ہے جس کے بعد فلسطینیوں کو کویت میں تعلیمی شعبے میں خدمات کا ایک بار پھرموقع مل گیا ہے۔
منگل-4-اکتوبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کئی ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دورسری جانب فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے جائز احتجاج اور مطالبات پر ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاجی اساتذہ کو ملازمت سے فارغ کرنے کی دھمکی دی ہے۔