اسرائیلی فوج کا غرب اردن، القدس میں کریک ڈاؤن،بچوں سمیت 11 گرفتاراتوار-22-جنوری-2017فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بچوں سمیت 11 فلسطینی شہری حراست میں لے لیے ہیں۔