
اسرائیلی فورسز نے اریحا میں کھجور کا باغ تباہ کر دیا
بدھ-21-نومبر-2018
اسرائیلی بلڈوزروں نے فلسطینی محکمہ اوقاف کی زرعی زمین کو ہموار کر دیا۔
بدھ-21-نومبر-2018
اسرائیلی بلڈوزروں نے فلسطینی محکمہ اوقاف کی زرعی زمین کو ہموار کر دیا۔
منگل-25-ستمبر-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا میں فلسطینیوں کو زیرتعمیر سات مکانات کی تعمیر مکمل کرنے سے روک دیا ہے۔
پیر-21-مئی-2018
ماہ صیام میں بھی اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے 12 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔
جمعرات-15-فروری-2018
فلسطین کے دریائے اردن کے نواحی علاقے اریحا میں بُدھ کی شام اسرائیلی فوج کی ایک گاڑی کےقریب ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم سات اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-27-جنوری-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور اسرائیل کے زیرتسلط علاقوں کے درمیان اور غرب اردن کے شہر اریحا میں فلسطینی شہریوں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں53 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب غرب اردن کے شمالی شہر اریحا میں نکالے گئے ایک جلوس پر اسرائیلی فوج بے ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 44 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
جمعرات-28-دسمبر-2017
اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر اریحا میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈہ ، ایک صنعتی زون، ریلوے لائن اور بڑے ہوٹلوں سمیت کئی دوسرے منصوبوں پر غور شروع کیا ہے۔
اتوار-24-دسمبر-2017
فلسطین اور اٹلی کے ماہرین آثار قدیمہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر اریحا سے صدیوں پرانے مصری آچار قدیمہ کا پتا چلایا ہے۔ اریحا سے ملنے والی دور قدیم کی مصری باقیات سے پتا چلتا ہے کہ کسی زمانہ میں فلسطین اور مصری تہذیبوں کے درمیان گہرا تعلق رہا ہے۔
جمعرات-15-جون-2017
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرقی شہر الریحا میں’بدو الکعبانہ‘ نامی اسکول مسمارکرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔
پیر-22-مئی-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے اریحا میں فلسطینی اسیران کی حمایت میں نکالی گئی ایک ریلی پر اسرائیلی فوج نے آنسوگیس کی وحشیانہ شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 22 فلسطینی مظاہرین زخمی اور بے ہوش ہوگئے۔
بدھ-25-جنوری-2017
وطن عزیز کی آزادی اور مقدسات کے دفاع کے لیے جدو جہد کرنے والے فلسطینی مجاھدین کی گرفتاریوں اور ان پر ہولناک تشدد کے لیے جرائم پیشہ غاصب صہیونی فوجی اور انٹیلی جنس درندے ہی کافی تھی مگر بدقسمتی سے اس باب میں فلسطینی اتھارٹی نے دشمن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔