جمعه 15/نوامبر/2024

اریحا

اسرائیلی فوج کا "العبیدیہ” پرچھاپہ، آباد کاروں کا شہریوں پر حملہ

قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی شام بیت لحم کے مشرق میں واقع قصبے العبیدیہ پر چھاپہ مارا، جب کہ آباد کاروں نے اریحا میں شہریوں پر حملہ کیا۔​

یہودی آباد کاروں کا اریحا میں حضرت موسیٰ کے مزار اور مسجد پر دھاوا

پریس ذرائع کے مطابق متعدد یہودی آباد کاروں نےحضرت موسیٰ علیہ السلام کے مزار پر دھاوا بولا اور اس میں اشتعال انگیزحرکات کی گئیں۔

کارکی ٹکر سے اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کرنے والے فلسطینی کی تحسین

حماس نے کارسے ٹکر مار کرکئی اسرائیلی قابض فوجیوں کو زخمی کرنے والے فلسطینی کی تحسین کی ہے۔ یہ واقعہ جریکو کے نزدی پیش آیا ہے۔

فلسطینی شہری کا فدائی حملہ، پانچ قابض فوجی زخمی، حملہ آور شہید

کل اتوار کو مغربی کنارے کے مشرق میں اریحا کے جنوب میں النبی موسیٰ گاؤں کے قریب ایک فلسطینی شہری نے اپنی گاڑی اسرائیلی فوجیوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 5 صہیونی فوجی زخمی ہو گئے جب کہ قابض فوجیوں نے حملہ آور کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔

اریحا میں بیت المقدس 8 فلسطینی خاندانوں کے مکانات مسمار

کل پیر کواسرائیلی حکام نے القدس کے آٹھ خاندانوں کے گھروں کو مسمار کر دیا۔ یہ مکانات اریحا کے مغرب میں تعمیر کیے گئے تھے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ ۔۔ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو مغربی کنارے کے شہر کے شمال میں فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ہے۔ فوج کی فائرنگ کا یہ واقعہ اتوار کی شام کو پیش آیا ہے۔ اسرائیلی

یہودی آباد کاروں کے حملے میں بزرگ فلسطینی زخمی،اریحاسے 6 گرفتار

ہفتے کی شام فلسطین کے علاقے اریحا کے مغرب میں واقع عرب الملیحات کے علاقے میں آباد کاروں نے چرواہوں پر حملہ کیا ۔ اس حملے میں ایک بزرگ فلسطینی کے سر میں چوٹیں آئیں۔

اسرائیل کا اریحا میں 300 ایکڑ اراضی ضبط کرنے کا منصوبہ

قابض اسرائیلی حکام نے منگل کے روز اریحا کے شمال مغرب میں واقع عرب الملیحات کمیونٹی کے فلسطینی شہریوں کی نجی ملکیت 300 دونم اراضی پر قبضہ کرنے کے نوٹس جاری کیے۔

عباس ملیشیا کا ججوں پر تشدد، اریحا عدالت کابہ طور احتجاج بائیکاٹ

فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی طرف سے اریحا کی عدالت کے چیف جسٹس اور تین دوسرے ججوں پر تشدد کے واقعے کے بعد عدالت نے مسلسل دو روز سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری رکھا ہوا ہے۔ دوسری طرف ابھی تک فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اس مجرمانہ واقعے کا نوٹس نہیں لیا گیا۔

اریحا: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرقی علاقے اریحا میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے اسے شہید کردیا۔