یہودی شرپسندوں نےفلسطینیوں کی 200 بکریاں چوری کرلیں
بدھ-14-اگست-2024
بدھ کی صبح یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ شہر اریحا شہر کے شمال میں واقع عرب بدو کمیونٹی راس عین العوجہ میں تقریباً 200 بکریاں چرا لیں۔
بدھ-14-اگست-2024
بدھ کی صبح یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ شہر اریحا شہر کے شمال میں واقع عرب بدو کمیونٹی راس عین العوجہ میں تقریباً 200 بکریاں چرا لیں۔
اتوار-2-جون-2024
ہفتے کی شام اریحا کے جنوب میں واقع عقبہ جبر کیمپ پر دھاوا بولنے کے دوران16 سالہ احمد اشرف ولید حمیدت شہید اور ایک اور لڑکا اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔
جمعرات-25-مئی-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے اریحا میں آج جمعرات کےروز اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران کم سےکم 10 فلسطینی شہری زخمی جب کہ 12 دیگر کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
بدھ-17-مئی-2023
آج بروز بدھ اسرائیلی قابض فوج نے اریحا کے مغرب میں الدیوک التحتا گاؤں میں 3 مکانات مسمار کردیے اور بیت لحم کے مشرق میں چیلنج 5 اسکول کو دوبارہ مسمار کیا، اس اسکول کو عارضی طورپر حال ہی میں مسماری کے بعد دوبارہ مسمار کردیا گیا۔
بدھ-26-اپریل-2023
کل منگل کو اسرائیلی قابض افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرق میں واقع اریحا اور وادی اردن میں فلسطینیوں کے تین مکانات کی مسماری کے نوٹس جاری کیے۔
پیر-10-اپریل-2023
آج سوموار کے روز قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے نواحی علاقے اریحا میں قائم عقبہ جبر پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارکارروائی کے دوران ایک فلسطینی بچے کو شہید کردیا جب کہ فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اریحا کے سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
جمعہ-31-مارچ-2023
جمعرات کی صبح اسرائیلی قابض فوج نے بلڈوزروں کی مدد سے اریحا شہر کے شمال میں واقع گاؤں النویعمہ میں ایک مکان کو مسمار کردیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج کے بلڈوزروں نے اپنی افواج کے ساتھ النویعمہ میں "طریفات" نامی عرب خاندان کی زمینوں پر دھاوا بول دیا اور شہری عطا داؤد زید طریفات کے گھر کو مسمار کر دیا۔ مکان کا رقبہ 150 مربع میٹر ہے اور اس میں تقریباً 5 افراد رہ سکتے ہیں۔
جمعرات-2-مارچ-2023
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں اریحا کے مقام پر واقع مہاجر کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینی شہریوں کو گولیاں مار کرشہید کردیا۔
منگل-28-فروری-2023
عبرانی میڈیا نے کہا ہے کل پیر کی شام غرب اردن کے شمالی شہر اریحا کے قریب فائرنگ کےدو الگ الگ واقعات میں ایک یہودی آباد کار ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔
منگل-28-فروری-2023
فلسطینی دھڑوں نے کل سوموار کی شام اریحا میں شہر میں ہونے والے فائرنگ کے حملے پر مبارک باد دیتےہوئے کہا ہےکہ یہ کارروائی حوارہ اور دوسرے مقامات پر یہودی آباد کاروں کے حملوں کا فطری ردعمل ہے۔