شنبه 16/نوامبر/2024

اریحا جیل

فلسطینی اتھارٹی کی اریحا جیل میں قیدیوں کے اہل خانہ کی ہڑتال کی دھمکی

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام بدنام زمانہ ’اریحا‘ جیل میں قید فلسطینیوں کے اہل خانہ نے رام اللہ اتھارٹی کی انتقامی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ اریحا جیل میں قید آٹھ فلسطینیوں کے اہل خانہ نے دھمکی دی کہ اگر ان کے بیٹوں کو اگلے اتوار تک جیل سے رام اللہ منتقل نہیں کیا گیا

فلسطینی اتھارٹی کی قید میں شہری کی رہائی کے لیے اہلیہ کی اپیل

فلسطینی اتھارٹی کی ایک جیل میں قید فلسطینی سیاسی کارکن 32 سالہ صدیق عودہ نے اپنے شوہر کی بلا جواز حراست اور اس پر ڈھائے جانے والے مظالم پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔

’اریحا کا عقوبت خانہ فلسطینی اتھارٹی کی پیشانی پر بدنما داغ!

وطن عزیز کی آزادی اور مقدسات کے دفاع کے لیے جدو جہد کرنے والے فلسطینی مجاھدین ، سیاسی جماعتوں سے وابستہ کارکنان، سماجی کارکنوں، صحافیوں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کار کی گرفتاریوں اور ان پر ہولناک تشدد کے لیے فلسطینی اتھارٹی کے نام نہاد پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کا پسندیدہ مشغل بن چکا ہے۔

فلسطین کے’گوانتامو‘عقوبت خانے کی بندش کا وقت آن پہنچا؟

کپڑوں میں لپٹے چہرے، سینہ چیر دینے والی چیخوں کی آوازیں، ہاتھوں اور پاؤں میں بیڑیا، گندے فرش پر پڑے قید، کوڑوں کی ضربیں سہتے سیاسی کارکن، یہ ہے وہ تصویر جو فلسطینی اتھارٹی کے بدنام زمانہ عقوبت خانے’اریحا‘ کے اندر سے دیکھی جاسکتی ہے۔ اس عقوبت خانے میں سیاسی قیدیوں پر مظال کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں جس کی بنا پر اسے’فلسطین کا گوانتا نامو قید خانہ‘ قرار دیا جاتا ہے۔