
یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر حملوں میں غیرمعمولی اضافہ
اتوار-12-اپریل-2020
فلسطین میں ایپلائیڈ انسٹیٹیوٹ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ کرونا کی وباء پھیلنے کے بعد یہودی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینیوں کی جان ومال پرحملوں میں غیرمعمولی اور غیر مسبوق اضافہ ہوا ہے۔