اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، دو ارکان اسمبلی سمیت کئی فلسطینی گرفتارپیر-6-مارچ-2017فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران فلسطینی مجلس قانون ساز کے دو ارکان سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔