چهارشنبه 30/آوریل/2025

ارون شاؤل

فلسطینی مجاھدین نے چھ سال قبل غزہ میں اسرائیلی فوجی کو کیسے قیدی بنایا

چار سال قبل جون 2014ء کو اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ جنگ مسلط کی تو اس جنگ میں فلسطینی مجاھدین نے غزہ میں دراندازی کرنے والے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور اور چار کو جنگی قیدی بنا لیا تھا۔

مغوی اسرائیلی فوجی کی والدہ کا بیٹے کے زندہ ہونے کا دعویٰ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سنہ 2014ء میں جنگ کے دوران زخمی حالت میں مجاھدین کی جانب سے جنگی قیدی بنائے گئے صہیونی فوجی ارون شاؤل کی والدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا بیٹا غزہ میں ابھی زندہ ہے۔

’ارون شاؤل‘ کی بازیابی، ترکی سے تعلقات کی بحالی سے مشروط

اسرائیلی حکومت کی طرف سے ترکی کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کی مساعی کے جلو میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ارون شاؤل کے اہل خانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت شاؤل کی رہائی کی شرط کو بھی ترکی کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے میں شامل کرے۔