
قیام اسرائیل کے وقت ہم پر کیا بیتی؟معمر فلسطینیوں کے حالات وخیالات
پیر-17-فروری-2020
ارض فلسطین پر سنہ 1948ء کو جب نام نہاد صہیونی ریاست کے وجود نا مسعود کا اعلان کیا گیا تو اس وقت لاکھوں فلسطینی جو ہزاروں سال سے اس سرزمین پرآباد تھے اس وحشیانہ جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے۔