اردنی حکومت قوم کے سامنے اسرائیل سے خفیہ معاہدے کی وضاحت کرےمنگل-3-مئی-2016اسرائیل اور اردن کے درمیان بحر مردار میں گیس کے خفیہ معاہدے کے بارے میں خبریں سامنے آنے کے بعد عوامی ، سماجی اور سیاسی حلقوں میں شدید رد عمل سامنےآیا ہے
مسجد اقصیٰ پر یہودی یلغار کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: اردنپیر-25-اپریل-2016اردن کی حکومت نے یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پر مسلسل دھاووں پر باضابطہ طور پر احتجاج کرتے ہوئے صہیونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مسلمانوں کے مقدس مقام کی مسلسل بے حرمتی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے جن کی تمام ترذمہ داری تل ابیب پر عاید ہوگی۔