
متنازع اسرائیلی سفیرہ کی اردن واپسی کا فیصلہ مسترد
جمعہ-3-نومبر-2017
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اردن کی حکومت نے چند ماہ قبل ایک سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے والے اسرائیلی سفارت کار کی حمایت کرنے والی خاتون صہیونی سفیرہ کو عمان واپس بھیجنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔