پنج شنبه 01/می/2025

اردن

اردن اور شام کے 23 شہری صہیونی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل

فلسطینی تجزیہ نگار اور فلسطینی اسیران کے امور کے ماہر عبدالناصر فروانہ نے کہا ہے کہ صہیونی زندانوں میں شام اور اردن کے 23 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔

اسرائیل مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کرنے سے باز رہے

اردن نے سختی سے خبر دار کیا ہےکہ مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی سےعالم اسلام کے جذبات مشتعل ہو رہے ہیں۔ قبلہ اول کی بار بار بے حرمتی کے واقعات آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔

اسرائیلی جیل میں قید بھائی سے ملاقات کے لیے آئی اردنی خاتون گرفتار

قابض صہیونی فوج جیل میں قید ایک اردنی شہری سے ملاقات کے لیے آئی، اس کی ہمشیرہ کو حراست میں لے لیا۔

اردن اور اسرائیل کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبہ آخری مراحل میں

اسرائیلی اخبارات کے مطابق اردن اور اسرائیل کے درمیان گیس پائپ لائن آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ اگلے چند ہفتوں کے دوران یہ منصوبہ مکمل ہوجائے گا۔

مسجد اقصیٰ مسلم اُمہ کی ‘امانت’ تقسیم کی کوئی سازش قبول نہیں: اردن

اردن کی وزارت اوقاف نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ ایک ارب 80 کروڑ مسلمانوں کی امانت ہے جس پر کسی دوسری قوم اور ملت یا مذہب کے پیروکاروں کا کوئی حق نہیں۔

اردنی شہری اسرائیلی قید سے 12 سال بعد رہا

اسرائیلی جیلوں میں مسلسل 12 سال تک قید وبند کی صعوبتیں جھیلنے والے ایک ارنی شہری علاء حماد کو گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔

حاملہ فلسطینی کو سفر سے روکنے پر اردن پر تنقید

اردنی حکام نے ایک حاملہ فلسطینی خاتون کو مقبوضہ مغربی کنارہ سفر کرنے سے روک دیا۔ اردنی حکام کے مطابق اس خاتون کا خاوند اسرائیلی جیل سے سزا یافتہ ہے اور اس کو غزہ بے دخل کردیا گیا ہے۔

اردن میں سیلاب سے تباہی پر ھنیہ کی اردنی فرمانروا سے تعزیت

اردن میں دو روز قبل بحر مردار کے علاقے میں آنے والے سیلاب کے نتیجے ہونے والے جانی نقصان پر اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

حماس کا سرحدی علاقے اسرائیل سے آزاد کرانے کے اردنی اعلان کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اردن کی جانب سے سرحدی علاقے"الباقورہ" اور "الغمر" کو آزاد کرانے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔

اردنی عوام کا سرحدی قصبوں سے اسرائیلی تسلط ختم کرانے کا مطالبہ

اردن میں سیاسی جماعتوں اور عوامی حلقوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے زیرتسلط سرحدی قصبوں "الباقورۃ" اور "الغمر" سے اسرائیل کا نکال باہر کرے اور دونوں علاقوں کو اردن کی سرزمین میں شامل کیا جائے۔