شنبه 16/نوامبر/2024

اردن

اسرائیل میں اردنی خاتون کی گرفتاری پر عمان کا اظہار تشویش

اردن کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ فلسطین میں ایک خاتون شہری کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے واقعے پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

اردنی رہ نما کے انتقال پر حماس کا اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے اردن کے ایک سرکردہ سیاسی رہ اور قومی رہ نما ڈاکٹر موسیٰ توفیق الاقطم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

‘مصلیٰ باب رحمت’ بند کرنے سے متعلق اسرائیلی دعوے من گھڑت ہیں:اردن

اردن نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ اردن اور اسرائیل کے درمیان مسجد اقصیٰ کے مصلیٰ باب رحمت کو 6 ماہ کےلیے بند کرنے اور اس کے بعد اردنی محکمہ اوقاف کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

‘سنچری ڈیل’ میں اردن کے وجود کی تباہی کا سامان پوشیدہ ہے

اردن کی مذہبی سیاسی جماعت'اسلامک فرنٹ' نے امریکا کے مشرقی وسطیٰ کے لیے 'صدی کی ڈیل' کے نام نہاد امن منصوبے کو اردن کے وجود کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔

اسلامک ایکشن فرنٹ نے بحرین کانفرنس میں اردن کی شرکت کے اعلان کی مذمت

اردن میں اخوان المسلمون کے سیاسی ونگ اسلامک ایکشن فرنٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں حکومت کے اس اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمان بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ہونے والی متنازع اقتصادی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔

‘اونروا’ کی مشاورتی کمیٹی کی صدارت آئندہ ماہ اردن سنبھالے گا

فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق اور ان کے مسائل کے حل کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی یعنی 'اونروا' کی مشاورتی کمیٹی کی صدارت آئندہ ماہ ترکی سے اردن کو منتقل کر دی جائے گی۔

اردن:’القدس فلسطین کادارالحکومت’کےنام ،تصویر کے ساتھ نیا ڈاک ٹکٹ جاری

اردن کے محکمہ ڈاک نے سنہ 2019ء کا ایک نیا یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ڈاک ٹکٹ پر بیت المقدس کی تصویر کے ساتھ 'القدس فلسطین کا دارالحکومت' کی عبارت تحریر کی جائے گی۔

اردن :عظیم الشان’حق واپسی’اور نصرت القدس مارچ میں لاکھوں افراد کی شرکت

اردن کے دارالحکومت عمان کے شمال مغرب میں واقع عین پاشا پناہ گزین کیمپ میں گذشتہ روز اسلامی تحریک کی اپیل پر عظیم الشان 'حق واپسی'، نصرت اسیران اور صدی کی ڈیل مخالف ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی جلوس میں لاکھوں افرادنے شرکت کی جن میں فلسطینی کمیونٹی کےعلاوہ بڑی تعداد میں مقامی شہری بھی شامل تھے۔

فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد جاری رکھیں گے: جرمنی

جرمنی نے باور کرایا ہے کہ برلن فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی'اونروا' کی مالی مدد جاری رکھے گی۔

اردن کی مقبوضہ بیت المقدس میں نئی صہیونی بستیوں کی تعمیر کی مذمت

اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے مقبوضہ بیت المقدس میں 800 نئے آبادکار یونٹس کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔