چهارشنبه 30/آوریل/2025

اردن

اردن سے بے دخل کیے گئے فلسطینی رہ نما نزار تمیمی کا پیغام

حال ہی میں اردن سے امریکی اور اسرائیلی دبائو کے بعد بے دخل کیے گئے فلسطینی رہ نما سابق اسیر خاتون رہ نما احلام تمیمی کے شوہر نزار تمیمی نے اپنی بے دخلی کے بارے میں اہم انکشافات کیے ہیں۔

اردن امریکی اور اسرائیلی دباو کے سامنے جھک گیا

اردن کی حکومت نے کسی پیشگی نوٹس یا وارننگ کے بغیر فلسطین کے ایک سینیر سماجی کارکن اور اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے نزار التمیمی کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

اردنی پارلیمنٹ‌ تحلیل، نئے پارلیمانی انتخابات کا اعلان

اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے جس کے بعد رواں سال 10 نومبر کو ملک میں پارلیمانی انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے۔

شام میں پھنسے اردنی صحافی کی واپسی کے لیے شاہ عبداللہ سے مدد کی اپیل

شام میں پھنسے سینیر اردنی صحافی اور القدس چینل کے نامہ نگار رافت نبھان نے اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کے اپنے پیغام میں ان سے وطن واپسی میں مدد کی اپیل کی ہے۔

امن کے لیے اسرائیل کو یک طرفہ اقدامات بند کرنا ہوں‌ گے: اردن

اردن نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لیے اسرائیل کو یک طرفہ اقدامات کا سلسلہ روکنا ہوگا۔

ناجائز اسرائیلی تسلط کےخاتمےتک پائیداراور منصفانہ امن کاقیام ممکن نہیں

اردن کے وزیر برائے امور خارجہ ایمن صفدی نے کہا ہے کہ خطے میں ایک منصفانہ اور جامع امن کے حصول کے لیے مطلوبہ تبدیلی اور بنیادی اقدام یہ ہے کہ وہ دو ریاستی حل کو نقصان پہنچانے والے تمام اقدامات کو ختم کرکے فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے ناجائز تسلط کو ختم کرنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک فلسطینی علاقوں پر صہیونی ریاست کا ناجائز اور غاصبانہ قبضہ برقرار ہے اس وقت تک پائیدار اور منصفانہ امن کا قیام ممکن نہیں۔

اردن: الزرقا فوجی کیمپ میں زور دار دھماکوں کی اطلاعات

اردن کے حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت عمان سے 25 کلو میٹر دور الزرقا گورنری میں ایک کیمپ میں زور دار دھماکے ہوئے ہیں۔

سعودیہ میں قید فلسطینی‌اور اردنی شہریوں کی رہائی کا ایک بار پھر مطالبہ

سعودی عرب میں سیاسی بنیادوں پر قید کیے گئے اردنی اور فلسطینی شہریوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ان کے پیاروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اردن کی بیت المقدس میں‌یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے کی شدید مذمت

اردن نے مشرقی بیت المقدس میں سیکٹر 'ای 1' میں یہودی آباد کاری کے ایک نئے پروگرام کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔

مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی پر اردن کا اسرائیل سے احتجاج

اردن نے مسجد اقصیٰ‌ میں یہودی آبادکاروں کی گھس کر بے حرمتی اور صہیونی حکام کی طرف سے یہودی اشرار کو قبلہ اول پر دھاووں‌ میں ‌مدد فراہم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے تل ابیب سے قبلہ اول کی دانستہ اور سوچی سمجھی بےحرمتی پر احتجاج کیا ہے۔