جمعه 15/نوامبر/2024

اردن

اردن کے ساتھ تجارتی راہداری کی بندش سے فلسطینی معیشت کو 270 ملین ڈالر کا نقصان

اردن کے ساتھ تجارتی راہداری کی بندش سے فلسطینی معیشت کو 270 ملین ڈالر کا نقصان

مسلح اردنی نے اسرائیلی سرحدی کراسنگ پر فائر کھول دیا

اسرائیلی میڈیا نے ہفتے کے روز علی الصبح بتایا کہ اردنی علاقے سے آنے والے ایک بندوق بردار نے اسرائیلی فوج کے گشتی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

غزہ محاصرہ خاتمے کہ مہم جلد شروع کی جائے گی: اردن

اردن لیبر پارٹی نے دارلحکومت عمان میں اپنے مرکزی دفتر میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران ’’غزہ بندرگاہیں کھولو‘‘ کے عنوان سے مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم کا مقصد غزہ کا محاصرہ ختم کرانا ہے۔

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا قابل مذمت ہے: سعودی عرب

سعودی عرب نے اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اور یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ کے صحن پر دھاوا بولنے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے ہا انتہا پسند کہا مسجد اقصی پر دھاوا بولنا قابل مذمت ہے۔ اسرائیل کی جانب سے منظم طریقے بین الاقوامی اصولوں اور معاہدوں کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

اردن میں فلسطینی مزاحمت اور جنین کی فتح کی حمایت میں ملین مارچ

ہزاروں اردنی باشندوں نے کل جمعہ کی سہ پہر الحسینی مسجد کے سامنے اسلامی تحریک کی دعوت پر ایک عوامی مارچ میں شرکت کی۔ شرکاء نے فلسطینی پرچم، بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینیوں کی حمایت، فلسطینی مزاحمت کی تائید اور جنین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف نعرے درج تھے۔

ہزاروں اردنی شہریوں کا اسرائیل کے ساتھ معاہدوں پر احتجاج

ہزاروں اردنی شہریوں نے اسرائیل اور اردن کے درمیان پانی کے حالیہ معاہدے کو مسترد کر دیا ہے۔ جمعہ کے روز اردن کے دارالحکومت عمان میں حالیہ دنوں میں ہونے والے معاہدے کے خلاف زبدست احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں جارحانہ کارروائیاں روکے : اردن

اردن کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی مقبوضہ علاقوں میں بڑھی ہوئے جارحانہ کارروائیوں پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے ان کارروائیوں کے نتیجے میں صورت حال بد ترین ہو سکتی ہے۔

اردن کے کھلاڑی کا اسرائیلی کے ساتھ کھیلنے سے انکار

اردن کے ایک کھلاڑی نے بلغاریہ میں عالمی چمپئین شپ کے موقع پر اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔

اسید ابو خدیر رہائی کے بعد بھی واپس اردن جانے سے روک دیا

دنیا بھر کے مسلمان ان دنوں عید الاضحی منارہے ہیں۔ عید کی یہ خوشیاں اپنوں اور اپنے پیاروں سے مل کر پی حقیقی خوشی بن پاتی ہیں۔

زہریلی گیس کے اخراج سے متاثر ہونے والوں سے حماس کی تعزیت

تحریک حماس نے مملکتِ اردن کے جنوبی شہر عقبہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے ہونے والے جانی نقصان پر اردن کے بادشاہ، حکومت اور عوام سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔