غزہ پراسرائیلی جارحیت کے خلاف اردن میں مظاہرے
جمعہ-12-مئی-2023
اردن کے متعدد علاقوں اور دارالحکومت عمان میں نماز جمعہ کے بعد فلسطینی مزاحمت کی حمایت اور غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کی مذمت جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔
جمعہ-12-مئی-2023
اردن کے متعدد علاقوں اور دارالحکومت عمان میں نماز جمعہ کے بعد فلسطینی مزاحمت کی حمایت اور غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کی مذمت جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔
پیر-19-جون-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن میں کل اتوار سے اسرائیلی فوج نے مشقوں کا آغاز کیا ہے۔ چند روز تک جاری رہنے والی ان فوجی مشقوں میں فوج کی متعدد یونٹوں کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
بدھ-7-جون-2017
فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کی وادی اردن میں جفتلک قصبے میں بچھو کے کاٹنے سے ایک شیر خوار بچی جاں بحق ہوگئی۔