اسرائیلی آباد کارہ پر چاقو حملے کے الزام میں اردنی مزدور گرفتاربدھ-20-ستمبر-2017فلسطین کے مقبوضہ شہر ام الرشراش [ایلات] میں ایک یہودی عورت پر چاقو سے حملے کرنے کے الزام میں متعدد اردنی مزدوروں کو حراست میں لیا ہے۔