سعودی عرب کی گرفتار اردنی صحافی کی رہائی کی یقین دہانیاتوار-28-اپریل-2019اردن کی حکومت نے وضاحت کی ہے کہ سعودی عرب نے گرفتار اردنی صحافی عبدالرحمان فرحانہ کو رہا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔