جمعه 15/نوامبر/2024

اردنی شہری

غزہ میں نسل کشی کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے اردنی ہسپتال منتقل

غزہ میں نسل کشی کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے اردنی ہسپتال منتقل

سیکڑوں اردنی شہریوں کی غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے کھلی بھوک ہڑتال جاری

سیکڑوں اردنی شہریوں کی غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے کھلی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی عدالت سے اردنی شہری کو پانچ سال قید کی سزا

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک اردنی شہری کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

اردنی شہری دو سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا

اسرائیل کی جزیرہ نما النقب جیل میں دو سال تک پابند سلاسل رہنے والے اردنی شہری ثائر الحویطی کو رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ واپس عمان پہنچ گئے ہیں۔

اسیر بھائی سے یکجہتی، بھوک ہڑتالی اردنی شہری نے ہڑتال معطل کر دی

اسرائیلی جیل میں قید اپنے بھائی سے اظہار یکجہتی کے طور پر طویل عرصے سے بھوک ہڑتال کرنے والے اردنی شہری نے ہڑتال اور دھرنا ختم کر دیا ہے۔

اسرائیل میں قیدبھائی کیلئے بھوک ہڑتال کرنے والے اردنی کی حالت تشویشناک

اسرائیلی جیل میں قید ایک اردنی شہری انجینیر منیرمرعی کے بھائی شاہین مرعی نے اسیر بھائی کے ساتھ یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شاہین مرعی کی بھوک ہڑتال آج ساتویں روز میں جاری ہے۔ بھوک ہڑتال کے باعث اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

شہید اردنی شہری کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک

گذشتہ جمعہ کے روز صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں بیت المقدس کی زیارت کے لیے آئے اردنی شہری کی شہادت کے واقع پر اردن بھر میں احتجاج جاری ہے، گذشتہ روز شہید سعید المعرو جنوبی اردن میں اس کے آبائی شہر الکرک میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

صہیونی فوج کی دہشت گردی میں شہری کی شہادت پر اردن کا اسرائیل سے احتحاج

اردن کی حکومت نے تین روز قبل اپنے ایک شہری کی قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں شہادت پر صہیونی ریاست سے باضابطہ طور پر احتجاج کیا ہے۔ اردنی وزارت خارجہ نے عمان میں متعین اسرائیلی سفیرہ کو دفتر میں طلب کر کے نوجوان سعید العمر کے وحشیانہ قتل پر سخت احتجاج کیا۔ عمان حکومت نے صہیونی سفیر کے ذریعے اسرئیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ العمر کے بہیمانہ قتل کی جامع تحقیقات کر کے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لائے۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار اردنی شہری مسلسل ایک ماہ سے لاپتا

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک ماہ قبل مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اپنی ہمشیرہ سے ملاقات کے بعد گرفتار ہونے والے اردنی شہری کے اہل خانہ نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ نابلس کے قریب قائم چیک پوسٹ سے گرفتاری کے بعد ابراہیم العملہ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں کہ اسے کہاں رکھا گیا ہے اور وہ کس حال میں ہے۔