اردنی پارلیمنٹ کی القدس میں ہاشمی سرپرستی برقرار رکھنے پرزور
منگل-23-اگست-2022
اردن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر عبدالکریم الدغمی نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اور عیسائی مقدس مقامات پر ہاشمی مملکت کی سرپرستی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
منگل-23-اگست-2022
اردن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر عبدالکریم الدغمی نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اور عیسائی مقدس مقامات پر ہاشمی مملکت کی سرپرستی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
منگل-20-ستمبر-2016
اردن کی حکومت نے تین روز قبل اپنے ایک شہری کی قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں شہادت پر صہیونی ریاست سے باضابطہ طور پر احتجاج کیا ہے۔ اردنی وزارت خارجہ نے عمان میں متعین اسرائیلی سفیرہ کو دفتر میں طلب کر کے نوجوان سعید العمر کے وحشیانہ قتل پر سخت احتجاج کیا۔ عمان حکومت نے صہیونی سفیر کے ذریعے اسرئیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ العمر کے بہیمانہ قتل کی جامع تحقیقات کر کے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لائے۔