اردن کے سابق وزیر اعظم کا حماس کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کا مطالبہپیر-19-ستمبر-2022اردن کے سابق وزیراعظم عبد الرؤف الروابدہ نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک حماس ایک قابل قدر جہادی تحریک ہے اور اس کے ساتھ معمول کے تعلقات قائم ہونے چاہئیں۔
قضیہ فلسطین کی توہین برداشت نہیں کی جاسکتی:اردنی ارکان پارلیمانجمعرات-9-دسمبر-2021اردنی پارلیمنٹ کے ارکان نے ایک متنازع عرب فلم "شہزادی" [امیرہ] پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے قضیہ فلسطین کے حوالے سے توہین آمیز قرار دیا ہے