
اردن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے، اسرائیلی بائیکاٹ کا مطالبہ
ہفتہ-2-اپریل-2022
اردن میں کل جمعہ کے روز ہزاروں شہریوں نے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی مزاحمت کی حمایت کریں، غاصبانہ ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کو مسترد کریں اور اردن کو کسی بھی صہیونی منصوبے کو نشانہ بنانے سے بچائیں۔