
قابض اسرائیل کا اردن کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کا عمل تیز کرنے کا اعلان
بدھ-27-نومبر-2024
دیوار فاصل
بدھ-27-نومبر-2024
دیوار فاصل
جمعرات-26-ستمبر-2024
مصر، اردن اور عراق نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست غزہ کی پٹی میں جنگ جاری رکھ کر اور لبنان میں حزب اللہ کے اہداف پر فضائی بم باری کر کے خطے کو وسیع جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔
منگل-24-ستمبر-2024
فلسطین اور لبنان میں قابض صہیونی ریاست کی طرف سے مسلط کی گئی جارحیت کے خلاف اردن میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
پیر-6-نومبر-2023
اردن کی حکومت نے اعلان کیا کہ اس کے فوجی طیارے نے کل نصف شب کے بعد غزہ کی پٹی میں اردن کے فیلڈ ہسپتال میں فوری طبی امداد بھیجی ہے۔
جمعہ-14-اپریل-2023
اردن کے دارالحکومت عمان میں مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی حمایت اور محبت کے ساتھ مسلسل 13ویں سال مہم "آئیے اس کی ثابت قدمی کی لالٹینیں روشن کریں" کا آغاز کیا گیا۔
پیر-1-اگست-2022
کل اتوار قابض اسرائیلی حکومت نے اردن کی سرحد پرایک مشترکہ صنعتی زون کے قیام کے منصوبے پر تیزی اور اردن کی سرحد پر ایک نئی گذرگاہ "جارڈن گیٹ" منصوبے پر کام تیز کرنے کی منظوری دی ہے۔
منگل-5-جولائی-2022
اردن سے تعلق رکھنے والے دو سیاسی رہ نماؤں نے کہا ہے کہ اردنی عوام نےقابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور تجارتی حجم میں اضافے کو مسترد کردیا ہے۔
جمعہ-10-جون-2022
عبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ "اسرائیل" نے فلسطینی اتھارٹی، مصر اور اردن کے وزرائے خارجہ کی سطح پر واشنگٹن یا کسی عرب ملک میں سربراہی اجلاس منعقد کرنے کی امریکی تجویز کو مسترد کر دیا۔
پیر-6-جون-2022
اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی نے کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ [UNRWA] کی ذمہ داریاں کسی اور ادارے کو نہیں سوپنی جاسکتیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’اونروا‘ کی ذمہ داریوں پر کوئی سمجھوتا قبول نہیں ہوگا۔
جمعرات-5-مئی-2022
اردن کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز دھاوے اور حرم قدسی کی بے حرمتی خطے میں جنگ کی آگ بھڑکا سکتی ہے۔