’وانواتو‘ جہاں 136 زبانیں بولی جاتی ہیں!منگل-6-مارچ-2018پیسفک سمندر کے کنارے واقع ایک چھوٹے سےملک ’ارخبیل وانواتو‘ کا شمار کئی زبانیں بولنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔