استنبول میں’یوم الارض تقریب‘ ترک عوام میں آگاہی کی منفرد کوشش
اتوار-2-اپریل-2017
فلسطین میں 41 ویں یوم الارض کی مناسبت سے ترکی کے شہر استنبول میں بھی ایک منفرد تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
اتوار-2-اپریل-2017
فلسطین میں 41 ویں یوم الارض کی مناسبت سے ترکی کے شہر استنبول میں بھی ایک منفرد تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
اتوار-2-اپریل-2017
فلسطینی قوم مارچ کے آخری ہفتے بالخصوص 30 مارچ کو ’ قومی یوم الارض‘ مناتے ہیں۔ فلسطینی قوم نے اس دن کے منانے کا سلسلہ 41 سال پیشتر 1976ء میں کیا۔ یہ دن منانے کا مقسد فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق کے دفاع اور اس ارض وطن کے ساتھ اپنی وابستگی کے عزم کا اعادہ کرنا ہے جس پر فلسطینی قوم جدی پشتی چلی آ رہی ہے