چهارشنبه 30/آوریل/2025

اربیل یہود

مسلسل 470 دنوں کی صہیونی جارحیت تین لاکھ بے گھر افراد کی غزہ سٹی اور شمالی غزہ آمد

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے کہا کہ ہے کہ گذشتہ روز تین لاکھ بے گھر فلسطینی جنوبی اور وسطی گورنریوں سے غزہ اور شمالی گورنری میں واپس آئے۔ سرکاری میڈیا نے پیر کی شام ایک مختصر بیان میں مزید کہا کہ تین لاکھ بے گھر افراد جنوبی اور وسطی گورنری […]

فلسطینی مزاحمت نے اسرائیلی جنگی قیدی اربیل یہود کا ویڈیو پپغام جاری کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ سرایا القدس نے پیر کی شام ایک ویڈیو ریکارڈنگ نشر کی، جس میں اسرائیلی قیدی اربیل یہود کو دکھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو نے صہیونی دشمن کی طرف سے اس کے مارے جانے کے شبے کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ثالث ممالک کو اس […]

حماس نےقابض اسرائیل کے 25 زندہ قیدیوں اور 8 لاشوں کی فہرست حوالے کردی

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین خبر رساں ادارے رائیٹرز نے رپورٹ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک رہ نما نے تصدیق کی ہے کہ جماعت نے غزہ کی پٹی میں 25 اسرائیلی قیدیوں کے ناموں کی فہرست پیش کی ہے جو تاحال زندہ ہیں، جب کہ قیدیوں کےتبادلے کے معاہدے کےتحت 33 […]

ہم 30 فلسطینی قیدیوں کے بدلے اربیل یہود کو رہا کریں گے: اسلامی جہاد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد الہندی نے انکشاف کیا ہےکہ تحریک نے اگلے ہفتے کے روز سے پہلے اسرائیلی قیدی اربیل یہود کی رہائی کو قبول کر لیا ہے، اس کے بدلے میں 30 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جنوبی غزہ کی پٹی سے اس […]