ایران کی اسرائیلی ریاست کو دھمکی، اربیل حملہ یاد دلایا
منگل-5-اپریل-2022
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے میں اسرائیلی ایلچی بھیجنے پر ایران کا ردعمل صرف ایک لفظ میں مجسم ہے جو ہے "اربیل"۔
منگل-5-اپریل-2022
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے میں اسرائیلی ایلچی بھیجنے پر ایران کا ردعمل صرف ایک لفظ میں مجسم ہے جو ہے "اربیل"۔
بدھ-16-مارچ-2022
منگل کوایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاانی نے کہا ہے کہ ان کی افواج کی جانب سے شمالی عراق کے شہر اربیل میں موساد کو نشانہ بنایا گیا۔ وہ ایک "مضبوط" ہدف تھا اور اسلامی جمہوریہ دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
بدھ-16-مارچ-2022
نیویارک ٹائمز کے مشرق وسطیٰ کے نمائندے فرناز فصیحی نے بتایا کہ اربیل میں ایرانی پاسداران انقلاب کے بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بننے والی عمارت اسرائیلی تربیتی مرکز تھی۔
جمعرات-30-ستمبر-2021
عراق کے علاقے صوبہ کردستان کے گورنر امید خوشناؤ نے چند روز قبل صوبے میں منعقد ہونے والی ایک نام نہاد امن کانفرنس سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے جس میں شرکا نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے پر زور دیا تھا۔
جمعرات-18-جولائی-2019
کل بدھ کے روز نیم خود مختار عراقی کردستان کے صدر مقام أربيل میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم تین ترک سفارت کار ہلاک ہو گئے۔ ادھر ترک ایوان صدر نے بدھ کے روز أربيل [عراقی کردستان] میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک سفارتکار کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔