جمعه 15/نوامبر/2024

اراضی پر قبضہ

اسرائیلی فوج نے کیمپ کے لیے47 کنال قیمتی فلسطینی اراضی غصب کرلی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قلندیا کے قریب فلسطینیوں کی بیش قیمت 47 دونم اراضی غصب کرلی۔ قابض فوج کا کہنا ہے کہ وہ اس اراضی پر ایک کیمپ کے قیام کی تیاری کر رہا ہے۔

اسرائیلی فوج کی فلسطینی اراضی پر کھدائی،زیتون کے250 درخت اکھاڑ پھینکے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران فلسطینیوں کی 16 دونم اراضی غصب کرنے کے بعد اس پرکھدائی کردی اور فلسطینی شہریوں کے زیتون کے 250 پھل دار درخت اکھاڑ پھینکے۔

"مویشی فارم” فلسطینی زمین غصب کرنے کی مکروہ صہیونی چال!

فلسطینی قوم کو صہیونی ریاست اور یہودی آباد کاروں کی طرف سے منظم اور شرانگیز مہمات کا سامنا ہے۔ ان مہمات میں ایک حربہ فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضے اور املاک کے سرقہ کا بھی ہے۔

کارخانے کے قیام کی آڑ میں قیمتی فلسطینی اراضی پرصہیونی قبضہ

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں ’ارئیل‘ یہودی کالونی سے متصل ’بطن الحمام‘ اراضی پر قبضہ کر لیا۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج کا 1080 دونم رقبے پر اراغاصبانہ قبضہ

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس کے جنوب مشرقی الراس الاحمر کے مقام پر فلسطینیوں کی 1080دونم اراضی پر قبضہ کرلیا۔

اسرائیلی عہدیدار نے ذاتی حیثیت سے فلسطینی اراضی پر قبضہ کر لیا

اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے فلسطینی اراضی کے لیے قائم ’سول ایڈ منسٹریشن‘ محکمے کے ایک سینیر افسر نے فلسطینیوں کی غصب کی گئی اراضی کو حکومت کی ملکیت قرار دینے کے بعد اب اس پر خود قبضہ کرلیا اور ایک یہودی ہاؤسنگ سوسائٹی بھی قائم کرلی ہے۔

یہودی آباد کاروں کا فلسطینیوں کی 200 دونم نجی اراضی پر قبضہ

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے یطا قصبے کے موضع ام الخیر میں تین فلسطینی خاندانوں کی ملکیتی 200 دونم اراضی غصب کرلی۔