جمعه 15/نوامبر/2024

اراضی غصب

قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں 300 دونم اراضی غصب کرلی

سوموار کے روز قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال میں واقع گاؤں ام صفا سے سیکڑوں دونم اراضی ضبط کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔

غرب اردن:فلسطینیوں کی سیکڑوں دونم اراضی غصب کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینیوں کی سیکڑوں دونم اراضی غصب کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں فلسطینیوں‌ کی 511 دونم اراضی غصب کرلی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عراق بورین اور کفر قلیل کے مقامات پر فلسطینیوں کی 511 دونم زرعی اراضی پرغاصبانہ قبضہ کرلیا۔

اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں سیکڑوں دونم فلسطینی اراضی غصب کرلی

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع سات دیہات کی سیکڑوں دونم اراضی پر غاصبانہ قبضہ کرلیا۔

نئی یہودی کالونی کے لیے 977 دونم فلسطینی اراضی غصب کرنے کی منظوری

اسرائیلی حکومت نے ڈھٹائی اور کھلی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عدالت کے حکم پرغیرقانونی قرار دے کر خالی کرائی گئی ’عمونا‘ نامی یہودی کالونی کے بدلے نئی کالونی کے لیے 977 دونم اراضی غصب کرنے کی منظوری دی ہے۔

بیت المقدس میں مزید 2000 نئے مکانات کی تعمیر کے لیے فلسطینی اراضی غصب

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مزید اڑھائی سو دونم فلسطینی اراضی غصب کرلی۔

فلسطینی اراضی کی دستاویزات میں جعل سازی میں اسرائیلی حکومت ملوث

تنظیم آزادی فلسطین [پی ایل او] کے زیر انتظام دفاع اراضی محکمہ کی جانب کہا گیا ہے کہ فلسطینی اراضی کو ہتھیانے کے لیے زمینوں کی دستاویزات میں جعل سازی میں اسرائیلی حکومت براہ راست ملوث ہے۔

فوجی مقاصد کے لیے فلسطینیوں کی اراضی غصب کرنے کے اسرائیلی احکامات

صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مغربی قصبے بیتونیا مقامی فلسطینی شہریوں کی اراضی فوجی مقاصد کے لیے غصب کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔