اسرائیلی حکام نے 500 دونم اراضی پرقبضے کے نوٹس جاری کردیے
اتوار-3-نومبر-2019
قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں 500 دونم فلسطینی اراضی پرقبضے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
اتوار-3-نومبر-2019
قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں 500 دونم فلسطینی اراضی پرقبضے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
بدھ-26-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرقی علاقے اماتین میں فلسطینیوں کی ستر دونم اراضی غصب کرلی۔
بدھ-6-ستمبر-2017
اسرائیلی وزارت انصاف نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینیوں کی سیکڑوں اراضی یہودی آباد کاروں کی ملکیت قرار دے کران کے حوالے کر دی ہے۔
جمعرات-23-جون-2016
یہودی شرپسندوں نے ایک تازہ واردات میں مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں المغیر قصبے میں فلسطینی شہریوں کے 100 دونم رقبے پر پھیلی فصلیں اور باغات نذرآتش کر ڈالے جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کو بھاری مالی نقصان پہنچا ہے۔
پیر-16-مئی-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ شب اسرائیلی فوج نے نام نہاد مزاحمت کاروں کی تلاش کی آڑ میں روشنی اور آگ پیدا کرنے والے گولوں کی بارش کردی جس کے نتیجے میں دورا قصبے سے متصل فلسطینی باغات اور فصلوں کو آگ لگ گئی۔ ایک اندازے کے مطابق آتش گیر مادے کے باعث لگنے والی آگ نے 8000 دونم رقبے پرپھیلے باغات اور فصلیں جلا کر خاکسترکردیں۔
منگل-10-مئی-2016
فلسطین کے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کی اراضی غصب کرنے کے بعد اسے یہودی آباد کاروں کے حوالے کر دیا ہے۔