
‘ارئیل شیرون کا بن گوریون کے سامنے فلسطینیوںکے قتل پر اظہار تفاخر
منگل-30-اپریل-2019
اسرائیل کے عسکری تجزیہ نگار امیر ارون نے انکشا کیا ہے کہ آنجہانی صہیونی وزیراعظم ارئیل شیرون نے صہیونی ریاست کے بانی ڈیوڈ بن گوریون کے سامنے وسط اکتوبر 1953ء کو رام اللہ میں قبیہ کے مقام پر ایک ہی رات میں 69 فلسطینیوں کی شہادت کا اعتراف کرنے کے ساتھ ساتھ اس پر فخر اور تکبر کا اظہار کیا تھا۔