
اسرائیلی اخبار نے’ارئیل‘ حملے کی مزید تفصیلات جاری کر دیں
اتوار-1-مئی-2022
عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے "ارئیل"یہودی کالونی میں فلسطینی شہریوں کے حملے میں ایک اسرائیلی سیکیورٹی گارڈ کی ہلاکت کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینیوں نے کل جُمعہ کو شمالی مغربی کنارے میں سلفیت کے قریب ارئیل بستی کے داخلی دروازے پر ایک گارڈ پوسٹ پر کیا تھا۔